اے سی سٹی کی نگرانی میں پوسٹر اتارنے کی مہم جاری

اے سی سٹی کی نگرانی میں پوسٹر اتارنے کی مہم جاری

  

لاہور(سٹی رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری کی نگرانی میں پوسٹرز اتارنے کا عمل جاری ہے. اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری نے پوسٹرز اتارنے کی مہم کو جاری رکھنے کے لئے کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے. اے سی سٹی نے کہا کمیٹی تحصیل سٹی میں پوسٹرز، بینرز اتارنے کا کام کرے گی.اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری نے تشکیل کمیٹی کا ڈیوٹی روسٹر بھی جاری کر دیا. ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر کاروائی کی گئی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -