وزیر اعظم اداروں کی مضبوطی کیلئے کوشاں ہیں،آصف جٹ

وزیر اعظم اداروں کی مضبوطی کیلئے کوشاں ہیں،آصف جٹ

  

لاہور(پ ر)پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنما آصف جٹ نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان عوام سے کئے ہوئے تمام وعدے پورے کریں گے اور اداروں میں اصلاحات کر کے انہیں مضبوط بنائیں گے اور چوروں اور ڈکیتوں سے عوام کی لوٹی ہوئی دولت واپس لیں گے۔

، انہوں نے مزید کہاکہ پی ٹی آئی عوام کی امانت کی ضامن ہے اور آج ملک میں امانت اور دیانتدار قیادت موجود ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -