عوام کرپٹ سیاسی اداکاروں کو اچھی طرح پہچان چکے ہیں،شنیلا روتھ

عوام کرپٹ سیاسی اداکاروں کو اچھی طرح پہچان چکے ہیں،شنیلا روتھ

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شنیلا روتھ نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا مسترد شدہ ٹولہ بے وقت کا راگ الاپ رہا ہے، عوام ان چوروں اور لٹیروں اور کرپٹ سیاسی اداکاروں کو اچھی طرح پہچان چکے ہیں یہ جتنا مرضی جھوٹ بول لیں قوم ان کے کسی مکروہ و فریب میں نہیں آئے گی، یہ سیاسی طور پر یتیم ہو چکے ہیں اور ان کا مستقبل تاریک ہو چکا ہے۔

، انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کے خلاف زہراگلنا ان کاوطیرہ بن چکا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -