معیشت کو درست سمت پر لانے کیلئے تاجروں کے مسائل حل کئے جائیں

  معیشت کو درست سمت پر لانے کیلئے تاجروں کے مسائل حل کئے جائیں

  

لاہور(سٹی رپورٹر) ممبرایگزیکٹو لاہو رچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری حارث عتیق نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کودرست سمت پر لانے کیلئے تاجروں کے مسائل کا حل اور تحفظات کا تدار ک انتہائی ناگزیر ہے۔ حکومت ملک میں اقتصادی حالا ت کو متاثر کن حد تک بہتر بنانے کیلئے تاجروں کو خصوصی سبسڈیز دے۔ موذی وبا کرونا وائرس کید نوں میں کاروبارکی مکمل بندش سے تاجر شدید مشکلات سے دوچار ہوئے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -