پیپلز پارٹیعہدیداروں نے چھتوں پر پارٹی پرچم لگانا شروع کر دیے

پیپلز پارٹیعہدیداروں نے چھتوں پر پارٹی پرچم لگانا شروع کر دیے

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کے صدر زون 160 جاوید اقبال خان کی ہدایت پر زون عہدیدار، سینئر ایڈوائزری کونسل کے اراکین اور ایگزیکٹو باڈی کے ممبران نے اگلے ہفتے 18 جولائی تک اپنی اپنی چھتوں پر پارٹی پرچم لگا نے کا سلسلہ شروع کردیا۔ اس سلسلہ میں گزشتہ دنوں جب صدر زون 160 جاوید اقبال خان نے زون کے عہدیداروں کو ان کی تقرری کے نوٹفکیشن دئیے تو ساتھ ہی ان کو پارٹی پرچم بھی دئیے تھے۔

تاکہ وہ ان پارٹی پرچموں کو اپنے اپنے گھروں کی چھتوں پر لہرائیں تاکہ پارٹی پرچم لگاؤ مہم کو کامیاب کیا جا سکے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -