پاکستان میں مندر کی تعمیر اسلام اقدار کی نفی ہے،نواز پپو

پاکستان میں مندر کی تعمیر اسلام اقدار کی نفی ہے،نواز پپو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سٹی رپورٹر) انجمن تاجران ہال روڈ کے سینئر نائب صدر حاجی نواز پپو نے کہا ہے کہ وطن عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان کا قیام دو قومی نظریہ اور کلمہ طیبہ کی بنیاد پر عمل میں لایا گیا، لازوال قربانیوں کے بعد معرض وجود میں آنے والے خطہ زمین پر مند ر کی تعمیر شعائر اسلام کیخلاف اور اسلامی اقدار کی نفی ہے۔