شہداء کشمیر کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے آن لائن کانفرنس

شہداء کشمیر کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے آن لائن کانفرنس

  

لاہور(پ ر)نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ”یوم شہدائے کشمیر“ کے موقع پر کشمیری شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے اور کشمیری بھائی بہنوں سے اظہار یکجہتی کیلئے دو روزہ آن لائن ”شہدائے کشمیر کانفرنس“کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ 13جولائی بروز سوموارگیارہ بجے صبح آن لائن نشر ہونے والی اس دوروزہ کانفرنس کے پہلے روز افتتاحی سیشن کی صدارت تحریک پاکستان کے مخلص کارکن‘ سابق صدر مملکت اور نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے چیئرمین محمد رفیق تارڑ کریں گے، وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر راجہ فاروق حیدر بطور مہمان خاص خطاب کریں گے۔

کانفرنس سے ممتاز کشمیری رہنما اور علمی و صحافتی شخصیات خطاب کریں گی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -