چیئرمین متروکہ بورڈ اقلیتوں کی فلاح کیلئے کوشاں ہیں،سردار ستونت سنگھ

  چیئرمین متروکہ بورڈ اقلیتوں کی فلاح کیلئے کوشاں ہیں،سردار ستونت سنگھ

  

لاہور(فلم رپورٹر)پا کستا ن سکھ گودوارہ پربندھک کمیٹی کے پر دھان سردار ستونت سنگھ, جنرل سیکر ٹری سردار امیر سنگھ, رہنما سردار من میت سنگھ نے کہا کہ متروکہ وقف املاک بو رڈ اقلیتوں کی خدما ت میں پیش پیش ہے و زیر اعظم عمران خان نے ایک ایماندار اور مخلص شخص کو چیئر مین بو رڈ لگا کر ہم پر احسان کیا ہے ڈا کٹر عا مر احمد کے سکھو ں اور ہند وؤں کے مذہبی مقاما ت کی حفا ظت اور اقلیتو ں کے لئے بہتر ا قدا مات قا بل تعر یف ہیں۔ شیخو پو رہ ٹر ین حا دثہ کے مو قع پر چیئرمین بو رڈ کی ہد ا یا ت پر ایڈیشنل سیکر ٹری شر ائن طا ر ق و زیر اور ڈ پٹی سیکر ٹر ی عمران گو ند ل اور ان کی ٹیم کی جا نب سے بر وقت کئے گئے انتظا مات و ا قدا ما ت اور لو ا حقین کے سا تھ تعا ون پر ہم ٹرسٹ بو رڈ کے بے حد شکر گزا ر ہیں.بو رڈ تر جما ن عا مر ہا شمی نے بتا یا کہ چیئر مین بو رڈ کی قیا دت میں پہلی مر تبہ بو ر ڈ کے ریو نیو میں ریکا رڈ اضا فہ ہو ا ہے جبکہ وزیر ا عظم کے احکا ما ت کی روشنی میں بو ر ڈ کے اخرا جا ت میں کمی کی گئی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -