مال روڈ کے قریب شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے گاڑی جل گئی

مال روڈ کے قریب شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے گاڑی جل گئی

  

لاہور(کرائم رپورٹر)مال روڈ پرگاڑی میں آگ لگنے سے مکمل طور پرجل گئی۔تفصیلات کے مطابق مال روڈکینال کے قریب شارٹ سرکٹ کے باعث کیری ڈبے میں آگ بھڑک اٹھی۔آگ لگنے کے دوران مالک کیری ڈبہ سے باہر نکل آیا تاہم آتشزدگی کے باعث کیری ڈبہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔پولیس کے مطابق کوئی زخمی یا جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید :

علاقائی -