محکمہ جیل، 2افسران کے تقرر و تبادلے

محکمہ جیل، 2افسران کے تقرر و تبادلے

  

لاہور(کرائم رپورٹر)محکمہ داخلہ پنجاب نے محکمہ جیل کے 2افسران کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے ثاقب نذیر(بی ایس۔ 18) سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل راولپنڈی کا انسپکوریٹ آف پرزنزپنجاب لاہور تعینات کر دیا جبکہ اصغر علی(بی ایس۔18)کو سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل روالپنڈی تعینات کردیاگیا۔

مزید :

علاقائی -