ڈیفنس اے کے علاقہ سے گھریلو ملازمہ کی لاش برآمد

ڈیفنس اے کے علاقہ سے گھریلو ملازمہ کی لاش برآمد

  

لاہور (کرائم رپورٹر)ڈیفنس اے کے علاقہ سے گھریلو ملازمہ کی لاش برآمد۔تفصیلات کے مطابق ڈیفنس اے کے علاقے میں گھریلو ملازمہ 20 سالہ عالیہ نے پنکھے کے ساتھ لٹک کر خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق عالیہ انڈین اداکار کو یو ٹیوب پر فائل کرتی تھی۔انڈین اداکار کی خودکشی کو دیکھ کر مبینہ طور پر خودکشی کے امکانات ابتدائی تفتیش میں پائے گئے ہیں تاہم مبینہ زیادتی سمیت مختلف پہلووں پر تفتیش جاری ہے پوسٹمارٹم کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گے۔

مزید :

علاقائی -