شادباغ، سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری گرفتار

شادباغ، سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)شاد باغ پولیس نے سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری گرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق شادباغ پولیس نے ایک سال سے دہشت گردی ایکٹ،ہنگامہ آرائی اور سنگین دفعات میں مفرور اشتہاری حافظ عمران کو گرفتار کر لیا۔مفروراشتہاری نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ کینٹ کچہری عدالت میں موجود جج پر حملہ کیا تشدد کیا اور جان سے مار دینے کی دھمکیاں دیں تھیں۔

اور ایک سال سے نارتھ کینٹ پولیس کو مطلوب تھا۔

مزید :

علاقائی -