پاکستانی کرکٹرز کو دیسی کھانوں کی یاد ستانے لگی

  پاکستانی کرکٹرز کو دیسی کھانوں کی یاد ستانے لگی

  

ووسٹر (نیٹ نیوز) ووسٹر میں پاکستانی کرکٹ ٹیم گذشتہ بارہ دن سے نیو روڈ گراؤنڈ اور اس سے ملحقہ ہوٹل تک محدود ہے جہاں ان کو مخصوص کھانا کھانے کو دیا جارہاہے جبکہ پاکستانی کھلاڑی دیسی کھانے سے محروم ہیں اور ان کو اپنے ملک کے روائتی کھانوں کی یاد ستانے لگی ہے کھلاڑیوں کو ہوٹل میں چکن اور مچھلی کے ساتھ سبزیا ں کھانے کو مل رہی ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -