مرے ٹرافی گلاسگو اے ٹی پی چیلنجر ایونٹ منسوخ

مرے ٹرافی گلاسگو اے ٹی پی چیلنجر ایونٹ منسوخ

  

لندن (اے پی پی)اے ٹی پی مرے ٹرافی ٹینس ٹورنامنٹ جو رواں سال گلاسگو میں شیڈول تھا کو 2021ء تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اے ٹی پی چیلنجر ٹورنامنٹ کا تیسرا مرحلہ جس کا اہتمام برطانوی سابق نمبر ون اور اولمپک چیمپین اینڈی مرے کے بھائی جیمی مرے نے کیا تھا، اسکاٹسٹون میں 13 سے 20 ستمبر تک شیڈول تھا۔تاہم ٹینس کے نفاذ معطلی کے نتیجے میں ''مصروف بین الاقوامی ٹورنامنٹ کیلنڈر'' نے اسے منسوخ کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -