کورونا وائرس،پروباکسنگ لیگ کو ملتوی کرنے پر غور

کورونا وائرس،پروباکسنگ لیگ کو ملتوی کرنے پر غور

  

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستانی شائقین رواں سال پہلی بار پرو باکسنگ لیگ نہیں دیکھ سکیں گے کیونکہ آرگنائزر کورونا وائرس وبا کی وجہ سے موجودہ صورتحال کے پیش نظر آئندہ سال اس ایونٹ کو ملتوی کرنے پر غور کر رہے ہیں اور اس حوالے سے جلد فیصلہ منظر عام پر آجائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -