11 جولائی کو آبادی کا عالمی دن منایا جاتا ہے

11 جولائی کو آبادی کا عالمی دن منایا جاتا ہے

  

پشاور (سٹی رپورٹر)دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی 11جولائی کو آبادی کا عالمی دن منایا گیا جبکہ اس سال کورونا وباء کے باعث کوئی تقریب منعقد نہیں ہو سکی خیبر پختونخوا میں بھی اس حوالے سے سادگی کیساتھ آبادی کا عالمی دن منایا گیا۔اس دن کے منانے کا مقصد عوام میں آبادی کے مسائل اور چلینجوں کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا ہے۔1989سے ہر سال یہ دن دنیا بھر میں منایا جاتا ہے،1950میں 2.5ارب آبادی والی دنیا میں آج تشویشناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -