حیات آباد فیز فور میں لگایا گیا سمارٹ لاک ڈاون آج سے ختم کیا جا رہا ہے
پشاور (سٹی رپورٹر)پشاور کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے حیات آباد فیز فور میں لگایا گیا سمارٹ لاک ڈاون آج سے ختم کیا جا رہا ہے سمارٹ لاک ڈاون کیسز میں کمی انے کے بعد ختم کیا جا رہا ہے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سمار ٹ لاک ڈاؤن کے علاقوں میں کورونا کیسز میں واضح کمی ائی ہے،:سمارٹ لاک ڈاؤن 12 جولائی 2020 رات بارہ بجے سے ختم ہو گا،سمارٹ لاک ڈاؤن فیز فور سے رات بارہ بجے ختم کیا جا رہا ہے انتظامیہ کے مطابق ان علاقوں میں کورونا کیسز میں واضح کمی کے بعد سمارٹ لاک ڈاون ختم کیا جا رہا ہے ڈی سی پشاور کے مطابق سمارٹ لاک ڈاون کے مثبت نتائج سامنے ائیں ہیں جبکہ عوام حکومتی ضابطہ اخلاق پر سختی سے عمل درآمد کریں اور خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف قانونی کروائی عمل میں لائی جائے گی۔