بیوہ حکیم محمد حیات خان کی انتقال کر گئیں

  بیوہ حکیم محمد حیات خان کی انتقال کر گئیں

  

صوابی(بیورورپورٹ)قومی احتساب بیورو خیبرپختونخوا کے سینئر تفتیشی آ فیسر(ایس پی) عنایت اللہ خان کی والدہ ماجدہ اور تحریک پاکستان کے رہنما حکیم محمد حیات خان کی بیوہ انتقال کر گئیں۔ انہیں ہفتہ کی شام اپنے آبائی قبر ستان واقع موضع ٹھنڈ کوئی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحومہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آ فیسر اکرام اللہ خان کی چچی،سابق یو سی کونسلر عطاء اللہ،انعام اللہ کی بھی والدہ جبکہ عبداللہ، محمد ریاض اورڈپٹی ڈائریکٹر ہائیر ایجوکیشن خیبرپختونخوا محمد افتخار (زیدہ ضلع صوابی) کی نانی تھیں۔ان کی رسم قل کل بروز پیر موضع ٹھنڈ کوئی میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -