حاجی گل انتقال کرگئے

حاجی گل انتقال کرگئے

  

سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)معروف سیاسی و سماجی شخصیت وسابق کونسلرحاجی ممت اللہ خان المعروف ممتل حاجی گل انتقال کرگئے وہ معروف سیاسی سماجی شخصیت قسمت اللہ،اکرام اللہ، رمضان خان اوررحمت اللہ کے والد بزرگوار جبکہ جے آئی ہوتھ لکی مروت کے صدرگل نادرخان کے داداتھے،مرحوم کی نمازجنازہ گزشتہ روز قلعہ گراونڈنورنگ میں ادا کردی گئی جس مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -