میڈ یکل سپیشلسٹ ڈا کٹر شاہد کی دا دی و فا ت پاگئیں

میڈ یکل سپیشلسٹ ڈا کٹر شاہد کی دا دی و فا ت پاگئیں

  

صوابی(بیورورپورٹ)میڈ یکل سپیشلسٹ ڈا کٹر شاہد کی دا دی و فا ت پاگئیں۔ انہیں گذشتہ دن اپنے آبا ئی گا وں تورڈھیر میں سپر د خا ک کر دیا گیا مر حو مہ کفا یت خا ن اور زاہد خا ن کی والدہ تھی نماز جنا زہ میں علا قے کے عوام نے کثیر تعداد میں شر کت کی ڈا کٹر شاہداور انکے خا ندا ن نے کو رو نا و با اورحکومتی ایس او پیز کے تحت نما ز جنا زہ کے بعد احتتا می دعا کی اور عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے گھروں سے انکی دادی مر حو مہ کی مغفرت اور در جا ت کی بلندی کے لئے دعا کریں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -