صوابی،ضیاول استاد کی نانی وفات پاگئیں

صوابی،ضیاول استاد کی نانی وفات پاگئیں

  

صوابی(بیورورپورٹ)تورڈھیر (صوابی) اڈا با زار کے تا جر را ہنما ضیا ول استا د کی نا نی وفا ت پا گئیں۔ مر حو مہ زرشاد خا ن اور فیاض خا ن کی والدہ تھی مر حو مہ کو جمعہ کی شام تورڈھیر میں سپر د خا ک کر دیا گیا۔ ان کی رسم قل آج اتوار کو ادا کی جائے گی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -