ملزم کی ماں اور بھابھی کے قتل میں عمر قید کی سزا کا لعدم

  ملزم کی ماں اور بھابھی کے قتل میں عمر قید کی سزا کا لعدم

  

پشاور(نیوزرپورٹر) پشاور ہائیکورٹ نے ماں اور بھابھی کو قتل کرنے کے الزام میں عمر قید کی سزا کالعدم قراردینے کیلئے دائرملزم اپیل خارج کرتے ہوئے ماتحت عدالت کے فیصلے کی توثیق کردی پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس وقاراحمد سیٹھ اور جسٹس عتیق شاہ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے اپیل پر سماعت کی استغاثہ کی جانب سے نصرالدین شاہ ایڈوکیٹ نے کیس کی پیروی کی جنہوں نے عدالت کو بتایا کہ ملزم سہیل پر الزام ہے اُس نے تھانہ تہکال کی حدود میں اپنی ماں اور بھا بھی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا جس کے خلاف تھانہ میں ذکریا کی مدعیت میں دعویٰ درج کیا گیا تھا ملزم کو ماتحت عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی تھی جسکے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی گئی اور فاضل بنچ نے اپیل کی سماعت مکمل ہونے پرخارج کردی اورماتحت عدالت کے فیصلے کوبرقراررکھا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -