تخت بھائی شینکی ڈھنڈ میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش برآمد

  تخت بھائی شینکی ڈھنڈ میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش برآمد

  

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر) تخت بھائی شینکی ڈھنڈ میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش برآمد.ریسکیو1122، جلالہ سے تعلق رکھنے والا 18 سالہ حیات خان شام کو نہاتے ہوئے ڈوب گیا تھا.، حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 غوطہ خور ٹیم نے 5 بجے کے قریب سرچ آپریشن شروع کردیا تھا.، ریسکیو1122 ٹیم کا سرچ آپریشن رات اندھیرا ہونے تک جاری رہا. مردان، نوجوان کی لاش شنکے ڈھنڈ سے ملنے کے بعد ریسکیو1122 ٹیم نے تخت بھائی ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی۔۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -