بی آر ٹی پراجیکٹ کے مزدوروں کا حیات آباد میں احتجاجی مظاہرہ

  بی آر ٹی پراجیکٹ کے مزدوروں کا حیات آباد میں احتجاجی مظاہرہ

  

پشاور (سٹی رپورٹر) صوبہ میں بی ار ٹی بنے کا نام نہیں لے رہی وہی بی ارٹی کے مزدوروں کی تنخواہوں اور بقایاجات کی بندش نے حکومت کیلئے نیاء بحران کھڑا کر دیا جسکے باعث بی ار ٹی کے مزدوروں نے حیات آباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا اھتجاجی مزدروں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بیرنز اٹھا رکھے تھے جس پر انکے حق میں مطالبات درج تھے مظاہرے کی قیادت بی ار ٹی کے مزدور کر رہے تھے اس موقع پر بی ار ٹی مزدوروں کا کہنا تھا کہ کروڑوں روپے بقایا ہے جبکہ تنخواہیں بھی ادا نہیں کی گئی ہے جسکے باعث قافقہ کشی پر مجبور ہے انہوں نے کہا کہ ٹھیکیدار نے سارے پیسے ہڑپ کیے ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ بقایاجات کی اور تنخواہوں کی ادائیگی کی جائے بصورت دیگر بی ار ٹی پر مظاہرے کرنے سمیت بی ار ٹی سروس شروع نہیں ہونے دینگے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -