سانحہ بلدیہ کیس کی سماعت 18جولائی تک ملتوی

سانحہ بلدیہ کیس کی سماعت 18جولائی تک ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ بلدیہ کیس کی سماعت ہوئی ایم کیو ایم سابق سیکٹر انچارج بلدیہ ٹاون رحمان بھولا،زبیر چریا و دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوگئے۔ملزم زبیر چریا کے وکیل کی جانب سے کیس میں حتمی دلائل جاری عدالت نے کیس کی مزید سماعت 18 جولائی تک ملتوی کردی کیس میں ملزمان کے وکلا کی جانب سے حتمی دلائل دئیے جارہے ہیں سانحہ بلدیہ میں 250 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے تھے

مزید :

صفحہ آخر -