الماء یونیورسٹی نے ٹیوشن فیس50فیصد کم کردی

الماء یونیورسٹی نے ٹیوشن فیس50فیصد کم کردی

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)الماء یونیورسٹی نے کووڈ19وبائی بیماری سے مقابلے کیلئے ایک تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے سیمسٹر فیس50فیصد کم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ طلباء وطالبات کی مشکلات میں کمی کی خاطر سیمسٹر فیس کی مد میں 50فیصد کردی ہے کیونکہ کورونا وائرس کی وجہ سے سماجی و معاشی شعبوں کی غیر مستحکم صورتحال سے الماء یونیورسٹی کے طالبعلم بری طرح متاثر ہیں اور ایسے وقت میں انہیں مضبوط سپورٹ کی ضرورت تھی،طلباء وطالبات نے الماء یونیورسٹی انتظامیہ کے اس فیصلے کو سراہااور کہا ہے کہ یہ الماء یونیورسٹی کے قابل اقدام کی تعریف ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -