کراچی: جیل میں بھی کورونا وائرس کا شکار مریض صحت یاب

کراچی: جیل میں بھی کورونا وائرس کا شکار مریض صحت یاب

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ملک میں کورونا وائرس کے اثرات کم ہونے لگے، جیل میں بھی کورونا وائرس کا شکار مریض صحت یاب ہوگئے. کورونا وائرس کی شدت میں کمی کے بعد پہلی بار جیل سے قیدیوں کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔خطرناک وبا کورونا وائرس ملک کے دیگر شہروں کی طرح جیل، جیل میں ٹیسٹنگ کا عمل مکمل ہونے پر متعدد کورونا وائرس کے مریض صحتیاب ہوگئے، کورونا وائرس کی شدت میں کمی کے بعد پہلی بار جیل سے قیدیوں کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔سینٹرل کراچی سے قیدیوں کو احتساب عدالتوں میں پیش کیا گیا۔بکورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر چار ماہ سے قیدیوں کو عدالت پیش نہیں کیا جارہا تھا

مزید :

صفحہ آخر -