کراچی میں بھی آج ہلکی بارش کا امکان

کراچی میں بھی آج ہلکی بارش کا امکان
کراچی میں بھی آج ہلکی بارش کا امکان

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دروان مطلع ابر آلود، صبح اوررات میں بوندا باندی یا ہلکی بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد کا آج کم سے کم درجہ حرارت 30سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

ذرائع موسمیات کے مطابق شہر میں 28کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی مغربی علاقوں ہواﺅں میں نمی کا تناسب 69فیصد ہے۔

مزید :

اہم خبریں -علاقائی -سندھ -کراچی -