افغانستان میں پھنسے 843 پاکستانی طور خم سرحد کے راستے پاکستان پہنچ گئے

افغانستان میں پھنسے 843 پاکستانی طور خم سرحد کے راستے پاکستان پہنچ گئے
افغانستان میں پھنسے 843 پاکستانی طور خم سرحد کے راستے پاکستان پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان میں پھنسے 843 پاکستانی طور خم سرحد کے راستے پاکستان پہنچ گئے،طبی معائنے کے بعد تمام پاکستانی مسافروں کواپنے گھروں کیلئے روانہ کردیاگیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سرکاری ذرائع افغانستان میں پھنسے 843 پاکستانی طور خم سرحد کے راستے پاکستان پہنچ گئے،طبی معائنے کے بعد تمام پاکستانی مسافروںکواپنے گھروں کیلئے روانہ کردیاگیا ۔سرکاری ذرائع کا مزیدکہنا ہے کہ پاکستان سے 4907افغانی بھی طور خم سرحد کے راستے اپنے ملک واپس چلے گئے۔