اگر باہر کسی ملک میں اورنج لائن جیسا سفیدہاتھی بنواتے تو آپ کوحقیقتاً چن دیا جاتا ،شہباز گل کا احسن اقبال کے ٹوئٹ پر ردعمل

اگر باہر کسی ملک میں اورنج لائن جیسا سفیدہاتھی بنواتے تو آپ کوحقیقتاً چن دیا ...
اگر باہر کسی ملک میں اورنج لائن جیسا سفیدہاتھی بنواتے تو آپ کوحقیقتاً چن دیا جاتا ،شہباز گل کا احسن اقبال کے ٹوئٹ پر ردعمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی شہباز گل نے رہنما ن لیگ احسن اقبال کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ شکرمنائیں کہ آپ جیسے معمار پاکستان میں جاتے ہیں،اگر باہر کسی ملک میں اورنج لائن جیسا سفیدہاتھی بنواتے تو آپ کو چن دیا جاتا ۔


معاون خصوصی شہباز گل نے احسن اقبال کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ شکر منائیں کہ آپ جیسے معمار پاکستان میں پائے جاتے ہیں، اگر باہر کسی ملک میں اورنج لائن جیسے سفید ہاتھی کو عوام کے سر تھوپنے کی کوشش کرتے تو آپ جیسے نااہل "معماروں" کو محاورتاً نہیں حقیقتاً "چن" دیا جاتا۔یا اس کھجور کے درخت کے ساتھ باندھ دیا جاتا جو آپ نے لاکھوں روپے میں بیچے۔