سٹیٹ بینک نے 15 کمرشل بینکوں کو بھاری جرمانہ کر دیا

سٹیٹ بینک نے 15 کمرشل بینکوں کو بھاری جرمانہ کر دیا
سٹیٹ بینک نے 15 کمرشل بینکوں کو بھاری جرمانہ کر دیا

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سٹیٹ بینک نےقوانین کی خلاف ورزی کرنے پر 15 کمرشل بینکوں پر بھاری جرمانے عائد کر دیے ہیں ۔

سٹیٹ بینک کے مطابق ان 15 بینکوں پر صارفین کی معلومات نہ رکھنے، فارن ایکسچینج قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ایک ارب68 کروڑ روپے کے جرمانے عائد کیے گئے ہیں۔یہاں یہ بات اہم ہے کہ کمرشل بینکوں پر یہ تمام جرمانے مرکزی بینک نے مارچ سے جون 2020 کے دوران کیے ہیں۔

مزید :

بزنس -