عمران صاحب !2 سال میں آپ نے جو کیا ہے اس پر استعفیٰ تو بنتا ہے ،مریم اورنگزیب

عمران صاحب !2 سال میں آپ نے جو کیا ہے اس پر استعفیٰ تو بنتا ہے ،مریم اورنگزیب
عمران صاحب !2 سال میں آپ نے جو کیا ہے اس پر استعفیٰ تو بنتا ہے ،مریم اورنگزیب

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران صاحب !2 سال میں آپ نے جو کیا ہے اس پر استعفیٰ تو بنتا ہے ۔

مسلم لیگ ن کی ترجمان اور رکن قومی اسمبلی مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ عمران صاحب!2 سال کی کارکردگی پر استعفیٰ دیں اورگھرجائیں ،قوم بھی یہی مطالبہ کررہی ہے کہ ”کارکردگی دکھاﺅ ورنہ گھرجاﺅ“۔

مریم اورنگزیب نے کہاکہ عمران صاحب !2 سال میں آپ نے جو کیا ہے اس پر استعفیٰ تو بنتا ہے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -