پاکستان کاکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مثبت کرنے کی پاداش میں عمران خان مستعفی ہوں؟شہبازگل کا مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل

پاکستان کاکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مثبت کرنے کی پاداش میں عمران خان مستعفی ...
پاکستان کاکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مثبت کرنے کی پاداش میں عمران خان مستعفی ہوں؟شہبازگل کا مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معاون خصوصی شہبازگل نے مریم اورنگزیب کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کاکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مثبت کرنے کی پاداش میں عمران خان مستعفی ہوں؟۔

شہباز گل نے اپنے بیان میں کہاہے کہ قرضوں کی دلدل میں دھنسانے والے آج 5 ہزارارب قرض واپسی پرسوال کررہے ہیں،2 سال میں معیشت کودرست سمت لے جانے پراستعفیٰ مانگاجارہاہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -