پی ٹی آئی قیادت کی دم پرپیرپڑا توچیخیں نکل رہی ہیں،امتیاز شیخ

پی ٹی آئی قیادت کی دم پرپیرپڑا توچیخیں نکل رہی ہیں،امتیاز شیخ
پی ٹی آئی قیادت کی دم پرپیرپڑا توچیخیں نکل رہی ہیں،امتیاز شیخ

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہاہے کہ پی ٹی آئی قیادت کی دم پرپیرپڑا توچیخیں نکل رہی ہیں،پی ٹی آئی کاایک اورنیاٹرینڈگالم گلوچ سے بددعاکی سیاست ہے۔

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہاکہ سابق ایس ایس پی شکارپورکی رپورٹ کے پیچھے پی ٹی آئی رہنماؤں کاہاتھ تھا،سابق ایس ایس پی شکارپورکے مجھ پرالزامات کاکیس سندھ ہائیکورٹ میں ہے،انتظارکریں،دودھ کادودھ اور پانی کاپانی ہوجائےگا۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -