جنہوں نے اعتراف کیا،نیب پہلے ان کے کیس دیکھے،ناصرشاہ

جنہوں نے اعتراف کیا،نیب پہلے ان کے کیس دیکھے،ناصرشاہ
جنہوں نے اعتراف کیا،نیب پہلے ان کے کیس دیکھے،ناصرشاہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ نے کہاہے کہ جنہوں نے اعتراف کیا،نیب پہلے ان کے کیس دیکھے،اچھی بات ہے نیب نے حلیم عادل کی غیرقانونی زمینوں پرایکشن لیا۔
وزیراطلاعات سندھ ناصر شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ سندھ حکومت حلیم عادل شیخ کیخلاف ایکشن لے رہی ہے،جس حکومتی ادارے کودیکھیں وہاں سے بے ضابطگیاں نکلیں گی،زرعی زمینوں پرکمرشل سرگرمیوں پرنیب کوکارروائی کرنی چاہیے،حلیم عادل سمیت جس نے بھی غیرقانونی تعمیرات کیں،ان کیخلاف ایکشن لیناچاہیئے۔