کورونا کا خوف نہ لاک ڈاﺅن کی پرواہ ، فحاشی کے اڈے پر پولیس کا چھاپہ، کتنے خواتین و مرد پکڑے گئے؟ تفصیلات منظرعام پر

کورونا کا خوف نہ لاک ڈاﺅن کی پرواہ ، فحاشی کے اڈے پر پولیس کا چھاپہ، کتنے ...
کورونا کا خوف نہ لاک ڈاﺅن کی پرواہ ، فحاشی کے اڈے پر پولیس کا چھاپہ، کتنے خواتین و مرد پکڑے گئے؟ تفصیلات منظرعام پر

  

کراچی(آئی این پی ) پولیس نے شہر میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران 5 خواتین سمیت 12 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ڈیفنس پولیس نے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر 5 خواتین سمیت 12 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او کلفٹن انسپکٹر محمد علی نیازی نے خفیہ اطلاع پر فیز سیون میں جمشید نامی شخص کے اڈے پر چھاپے مارا۔ کارروائی کے دوران جمشید ، شہروز ، بلال ، عبداللہ ، نبیل ، شفیق ، بابر ، احسان ، اریبہ ، ثناء ثناء سحر اور عائشہ کو گرفتار کر کے ملزمان کے خلاف 371A/34 کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -