ایک اور وفاقی وزیر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

ایک اور وفاقی وزیر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے
ایک اور وفاقی وزیر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ (ق) کے رہنما و وفاقی وزیر برائے ہاوسنگ اینڈ ورکس طارق بشیر چیمہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔طارق بشیر چیمہ میں مہلک وائرس کی تصدیق کے بعد اسلام آباد کے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زیرعلاج ہیں۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر ہاوسنگ اینڈ ورکس گزشتہ رات سے اسلام آباد کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے آئسولیشن وارڈ میں داخل ہیں۔حکام آئسولیشن وارڈ کے مطابق طارق بشیر چیمہ کی حالت تسلی بخش ہے۔

مزید :

قومی -