لڑکی سے بداخلاقی کرنیوالا ملزم گرفتار

  لڑکی سے بداخلاقی کرنیوالا ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان کے نوٹس پر ماڈل ٹاؤن انوسٹی گیشن پولیس نے میڈیکل کی سٹوڈنٹ سے  بداخلاقی کر نیوالے ملزم حبیب اللہ کو متاثرہ لڑکی کی نشاندہی پر گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق ملزم نے متاثرہ لڑکی کو وزیراعظم قرضہ سکیم سے قرضہ دلوانے کے بہانے بلوایا اور نشتر کالونی کے ایک مکان میں گن پوائنٹ پر لڑکی کو بداخلاقی کا نشانہ بنایا میڈیکل رپورٹ میں متاثرہ لڑکی سے بداخلاقی ہونا پایا گیا تھا۔ 

مزید :

علاقائی -