ٹوکیو اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتوں گی، ماریہ مارکوز

ٹوکیو اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتوں گی، ماریہ مارکوز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


برسلز(نیٹ نیوز) بیجلیئم سے تعلق رکھنے والی اتھلیٹ ماریہ مارکوز نے کہا کہ ٹوکیو اولمپکس میں کامیابی کے لئے بھرپور محنت کررہی ہوں میگا ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنا میرا مقصد ہے پوری دنیا کی نامور کھلاڑیوں سے مقابلہ کے لئے تیار ہوں مزید کہا کہ ملک کے لئے زیادہ سے زیادہ میڈلز جیتنے کی کوشش ہے پرستاروں نے جس طرح سے ہمیشہ میری بھرپور پذیرائی کی مجھے اسکی بہت زیادہ خوشی محسوس ہوتی ہے مزید کہا کہ ملک کے لئے کھیلنا میرے لئے بہت فخر کی بات ہے اور ملک کا نام روشن کرنا میرے کھیل کا مقصد ہے جس کے لئے میں محنت کررہی ہوں۔