اولمپک گیمز 2032ء کی میزبانی کیلئے برسبین  مضبوط امیدوار

     اولمپک گیمز 2032ء کی میزبانی کیلئے برسبین  مضبوط امیدوار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

زیورخ (یواین پی) انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد اولمپک گیمز 2032ء کی میزبانی کیلئے برسبین کی نامزدگی کا کیس مضبوط ہوگیا۔آئی او سی کے 21 جولائی کو ہونے والے اجلاس میں اراکین میزبان شہر کیلئے اپنے حتمی ووٹ کا استعمال کریں گے۔
 انڈونیشیا، بڈاپسٹ، دوحہ، چین اور جرمنی نے بھی میگا ایونٹ کی میزبانی میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔