پیر صاحب پگارا کی والدہ کی نماز جنازہ پیر جو گوٹھ میں ادا
کراچی (این این آئی) پاکستان فنکشنل مسلم لیگ کے سربراہ پیر صاحب پگارا پیر سید صبغت اللہ شاہ۔پیر سید صدر الدین شاہ راشدی اور پیر سید علی گوہر شاہ راشدی کی والدہ کا جنازہ پیر جو گوٹھ میں ادا کیا گیا۔ نماز جنازہ میں یوسف رضا گیلانی۔اسپیکر سندہ اسمبلی آغا سراج درانی سمیت دیگر رشتہ داروں۔سیاسی و سماجی رہنماؤں اور حر جماعت کے معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔بعد ازاں دعائے مغفرت کی گئی۔
نماز جنازہ