مظفر گڑھ،7 سالہ بچی سے بداخلاقی، پولیس نے ملزم کوگرفتارکرلیا

مظفر گڑھ،7 سالہ بچی سے بداخلاقی، پولیس نے ملزم کوگرفتارکرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفر گڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک) مظفرگڑھ کے شہر سلطان میں 60 سالہ شخص نے 7 سال کی بچی کو بداخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا پولیس ذرائع کے مطابق ملزم بچی کا ہمسایہ ہے جو گلی میں کھیلنے والی بچی کو ورغلا کر اپنے گھر لے گیا اور اسے بداخلاقی کا نشانہ بنایا۔پولیس کے مطابق ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچی سے بداخلاقی کی تصدیق ہو گئی، ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
بداخلاقی 

مزید :

صفحہ آخر -