بلو چستان اسمبلی کا ریکوزیشن اجلاس دو روزہ وقفے کے بعدآج دوبار ہ ہو گا

   بلو چستان اسمبلی کا ریکوزیشن اجلاس دو روزہ وقفے کے بعدآج دوبار ہ ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوئٹہ(این این آئی) بلو چستان اسمبلی کا ریکوزیشن اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد آج سہ پہر 4بجے ہو گا۔ اجلاس میں پو لیس کی بکتر بند گاڑی سے اپو زیشن اراکین اسمبلی کو کچلنے، بلو چستان کے وسائل کو غیر آئینی اور غیر قانونی طورپر منتخب لوگوں کے ذریعے تقسیم کر نےء، گز شتہ تین سا لوں میں 200ارب روپے کا واپس کیے جانے، بجٹ بنتے وقت حکومت کو بجٹ کا علم نہ ہونے، بجٹ منظوری کے وقت اپوزیشن اراکین اسمبلی کا تھانے میں ہو نے، حکومتی ڈکٹیٹر شپ، سا بق سینیٹر عثمان کاکڑ کی خراج عقیدت پیش کر نے پر بحث کی جائے گی۔
بلوچستان اسمبلی

مزید :

صفحہ آخر -