شہرمیں غیرقانونی مویشی منڈیوں کا انکشاف،خریدوفروخت کا سلسلہ جاری 

 شہرمیں غیرقانونی مویشی منڈیوں کا انکشاف،خریدوفروخت کا سلسلہ جاری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبرنگار) صوبائی دارالحکومت میں غیرقانونی مویشی منڈیوں کا انکشاف، شاہ پور کانجراں سمیت سگیاں روڈ کے اطراف غیرقانونی مویشی منڈیوں کی بھرمار ہے۔ پولیس اور میٹروپولیٹن افسران اور عملہ کی موجودگی کے باوجود غیرقانونی مویشی منڈیوں میں جانوروں کی خریدوفروخت کا سلسلہ جاری ہے۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر مدثر ریاض کا کہنا ہے کہ غیرقانونی مویشی منڈیوں کے خاتمے کے لئے سخت احکامات دئیے گئے ہیں۔
غیرقانونی مویشی منڈیاں 

مزید :

صفحہ اول -