میگا پراجیکٹ بی ار ٹی کے زو بایئسکل سٹینڈ پر ڈیوٹی پر معمور سیکورٹی گارڈز کیلئے پنکھوں کا کوئی انتظام نہیں 

میگا پراجیکٹ بی ار ٹی کے زو بایئسکل سٹینڈ پر ڈیوٹی پر معمور سیکورٹی گارڈز ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (سٹی رپورٹر) صوبائی دارلحکومت پشاور کے میگا پراجیکٹ بی ار ٹی کے زو بایئسکل سٹینڈ پر ڈیوٹی پر معمور سیکورٹی گارڈز کیلئے پنکھوں کا کوئی انتظام نہیں جسکے باعث شہر بھر میں واقعہ بی ار ٹی زو  بایئسکل سٹینڈز پر معمور سیکورٹی گارڈز شدید گرمی میں رل گئے شدید گرمی کے باعث مذکورہ سیکورٹی گارڈز کے بیمار ہونے کے خدشات بھی بڑھ گئے تاہم نجی کمپنیوں کیساتھ کام کرنیوالے سیکورٹی کو گارڈز کو کائی مناسب سہولیات نہیں دہی گئی پشاور کے مختلف علاقوں اور یونیورسٹی کیمپس پشاور میں کل 31زو  بایئسکل سٹینڈز ہے جس پر نجی کمپنی کے سیکورٹی گارڈز ڈیوٹی پر معمور ہے شہر میں کئی دنوں سے شدید ترین گرمی سے شہر بھر میں ہو کا علام ہے تاہم زو  بایئسکل سٹینڈز پر تعینات سیوکرٹی گارڈز شدید ترین گرمی میں بھی پنکھے کی سہولت سے محروم ہے تاہم متعلقہ انتظامیہ اس پر چشم پوشی اختیار کی ہوئے ہے۔