نوشہرہ کینٹ پولیس کی بروقت کاروائی۔جیب کترے کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

نوشہرہ کینٹ پولیس کی بروقت کاروائی۔جیب کترے کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نوشہرہ (بیورو رپورٹ)نوشہرہ کینٹ پولیس کی بروقت کاروائی۔جیب کترے کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔مالمسروقہ (01 لاکھ 85 ہزار روپے)برآمدگزشتہ روز نور دارز ساکن خویشگی بالا نے اپنے بہنوئی کے بیجھوائی گئی روقم 01 لاکھ 85 ہزاز بینک سے نکلوا کر جیب میں رکھ لئیمدینہ ہوٹل کے قریب پہنچ کر نامعلوم جیب کترے نے جیب سے رقم نکال کر چرا لی علی اکبر خان SHO کینٹ نے بمعہ نفری ملزم کی تلاش شروع کر دی۔ بازار میں مشکوک افراد کی چھان بین کی گئیvپیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر ملزم بلال ولد شیرین ساکن ایبٹ آباد کو گرفتار کر لیا گیاملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے سب اگل دیا۔ملزم کی جامہ تلاشی کے دوران ملزم سے چوری شدہ نقدی برآمد کر لی گئی۔