موضع کوٹھا میں افغانستان سے تعلق رکھنے والا مدرسے کا طالب علم بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق 

موضع کوٹھا میں افغانستان سے تعلق رکھنے والا مدرسے کا طالب علم بجلی کرنٹ لگنے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
صوابی(بیورورپورٹ)موضع کوٹھا میں افغانستان سے تعلق رکھنے والا مدرسے کا طالب علم بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ مدرسہ سراج الا سلام پنج پاؤ کوٹھا میں افغانستان کے صوبہ بدخشاں کا ایک نوجوان طالب علم درجہ اول میں پڑھ رہے تھے اتوار کے روز مدرسے میں بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔