نوشہرہ‘ بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے‘ 1 شخص جاں بحق 4 زخمی

نوشہرہ‘ بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے‘ 1 شخص جاں بحق 4 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نوشہرہ (بیورو رپورٹ)نوشہرہ میں بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے  دو گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق 4 افراد شدید زخمی ریسکیو نوشہرہ  نے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی تفصیلات کے مطابق نوشہرہ تحصیل پبی کے علاقے علی بیگ میں بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے  دونوں  گروپوں کے درمیان تصادم اور فائرنگ فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جانبحق۔ جبکہ 4 افراد شدید زخمی زخمیوں میں  دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے  ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو فائرنگ کی اطلاعات موصول ہونے کے بعد میڈیکل ایمبولینسز جائے حادثہ والی جگہ پر پہنچ گئیفائرنگ کی دوران دو افراد کو ریسکیو ایمبولینس میں شدید  زخمی حالت میں LRH پشاور منتقل کیاجبکہ ایک شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیموں کی جانب سے باقی زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد قریبی ہسپتال منتقل کیاگیا ابھی تک ریسکیو 1122 کے میڈیکل ٹیموں نے ایک ڈیڈ بوڈی سمیت 3 افراد کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا جبکہ دو افراد پرائیویٹ گاڑیوں میں ہسپتال منتقل کئے گئیفائرنگ کے دوران زخمی اور جان بحق ہونے والے افراد کے نام درجہ ذیل ہیابوبکر عمر جاں بحق یوسف شدید زخمی غریب گل عمر شدید زخمی جبکہ دو افراد پرائیویٹ گاڑیوں میں ہسپتال منتقل کئے گئے پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی