ٹانک: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک قبائلی جاں بحق

  ٹانک: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک قبائلی جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹانک(نمائندہ خصوصی)ٹانک: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک قبائلی جاں بحق، تفصیلات کے مطابق گزشتہ نصف شب ٹانک بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے آمیر نواز نامی شخص موقع پر جاں بحق جبکہ قاتل فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔