کمسن بچی کی شادی، پولیس چھاپہ، دلہا سمیت6افراد گرفتار

  کمسن بچی کی شادی، پولیس چھاپہ، دلہا سمیت6افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بوریوالا،گگو منڈی (تحصیل رپورٹر،نامہ نگار) لالچی باپ  نے کمسن بیٹی کی 25سالہ شخص سے شادی کی کوشش ناکام بنا دی گئی 
(بقیہ نمبر30صفحہ6پر)

پولیس نے بروقت چھاپہ مار کر دلہا اور لڑکی کے والد سمیت چھ افراد کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق چک نمبر191۔ای بی کا رہائشی مقصود بھٹی مبینہ طور پر بھاری رقم لے کر اپنی 10سالہ بیٹی خالدہ کی شادی 25سالہ بابر علی سے کر رہا تھا کہ اہلیان دیہہ نے پولیس کو اطلاع کر دی جس پر پولیس نے چھاپہ مار کر مقصود بھٹی،دلہا بابر علی اور چار باراتیوں کو گرفتار کر لیا اور شادی کی کوشش ناکام بنا دی۔
گرفتار